Posts

Showing posts from August, 2022

Flood 2022

Image
سیلاب آیا سیلاب آیا  یہ وہ ذکر ہے جو ہر کچھ عرصے کے بعد ہمیں سننے کو ملتا ہے لیکن اس کے لیے نہ تو کچھ کیا جاتا ہے اور نہ ہی کچھ سوچا جاتا ہے نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کا بہت نقصان ہو جاتا ہے ان کو فون پر جاتے ہیں اور ساتھ آزمائش کا یا پھر عذاب کا نام دیا جاتا ہے لیکن کوئی بھی اس کو مس مینجمنٹ (mismanagement)  نہیں سمجھتا جب سب اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوگا تو وہ اس کے لئے لیے کیا تدبیر کرے گا اور اس میں کوئی ایک نہیں بلکہ تمام صاحب اقتدار اس میں شامل ہیں پاکستان میں سیلاب 2010 کے  میں بھی آیا۔۔۔ پاکستان کے خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ۔ پاکستان کے کل زمینی رقبے کا تقریباً ایک پانچواں حصہ سیلاب سے متاثر ہوا، صوبہ خیبر پختونخوا کو نقصانات اور جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا (90% سے زیادہ اموات اسی صوبے میں ہوئیں.  ملک بھر میں 1,985 اموات ہوئیں۔2010 کے سیلاب کے بعد، پنجاب حکومت نے بعد ازاں 22 'ڈیزاسٹر ریزیلینٹ' ماڈل ولیجز بنائے، جن میں 1885 سنگل منزلہ مکانات، اسکول اور صحت کے مراکز شامل تھے۔ کل...