#overseas #overseaspakistanis #ARYNews #GeoNews
ہمارے تمام اوورسیز پاکستانی پاکستان سے بہت محبت کرتے ہیں ان کے دل پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے اپنے وطن سے دور ہیں لیکن ہمیں اس بات کی خوشی ہونی چاہیے وہ آرام سے خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔(ہمیں ان کو الجھانے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ) پہلے میں یہ سمجھتی تھی کہ ان کو ووٹ کا حق ملنا چاہئے لیکن مسجد نبوی والے واقعہ کے بعد میں نے اپنا ارادہ بدل لیا تھا ۔کیونکہ وہ جہاں رہتے ہیں وہاں قانون بہت سختی ہے ہم پاکستانی نہیں چاہتے کہ وہ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہوں کیونکہ وہ گھروں سےدور ہیں
وہ ground realities نہیں جانتے....
اورسیز جو اپنے گھر میں اپنے ماں باپ کو اپنے بہن بھائیوں کو اپنے رشتے داروں کو جو بھی رقوم یا تحائف بھیجتے ہیں یہ ان کی ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی ہے اب وہ جہاں رہتے ہیں وہاں دل لگا کر کام کریں اور بہت اچھی زندگی گزاریں ہے۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
Comments
Post a Comment