Tum us waqt Kahan the?

 بعض اوقات خاموشی الفاظ سے زیادہ بہتر ہوتی ہے۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔ کبھی کبھی آپ کا جواب ہر اس چیز میں ہوتا ہے جو نہیں کہا گیا تھا اور اس کے بعد وہ سب کچھ ہوتا ہے جو نہیں کیا گیا تھا۔  کبھی کبھی   آپ کے الٹے سیدھے  بولے گئے الفاظ زیادہ خاموش کردیتے ہیں۔  کبھی کبھی لوگ آپ کو کچھ بھی نہ کہہ کر دکھاتے ہیں کہ وہ واقعی کون ہیں ۔  بعض اوقات  آپ کو اپنی الجھنوں اور آپ کے سلگتے سوالوں کا جواب چاہیے ہوتے ہیں۔۔۔لیکن ان لوگوں سے بات بھی کیا کی جائے جن کے پاس ہر بات کا ایک ہی جواب ہوتا ہے 

کہ تم اس وقت کہاں تھے۔۔۔۔۔

 لیکن وہ اپنا بھی نہیں بتاتے کہ وہ اس وقت کہاں تھے 😁😁



Comments