Kia hm kutte han?
Kia hm kutte han? جنگل میں عجیب سی خاموشی تھی لیکن ہوا کے ساتھ پتوں کی سرسراہٹ محسوس ہو رہی تھی کچھ جانوروں کی سرگوشی بھی سنائی دے رہی تھیں ۔۔۔۔ یہ شیر اور چیتے آپس میں بات کر رہے تھے۔۔۔ان کے چہروں پر کچھ پریشانی بھی دکھائی دے رہی تھی وہ کہ رہے تھے ہم سے کیا گناہ ہو گیا کہ سارے سیاست دان اپنے سپورٹرز کو ہم سے ہی کیوں تشبیہ دیتے ہیں جب کہ وفا داری کی مثالیں وہ کسی اور کی دیتےھیں۔ وہ ایک ہی سوال پوچھ رہے تھے۔۔۔ کیا ہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں؟؟؟؟؟ ان کی باتیں سن کر میرا تو دل ہی بھر آیا واقعی۔۔۔ سوچنے کی بات ہے کہ ان۔۔۔ کے جلسے میں جائیں تو وہ ہمیں اپنا شیرکہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کچھ بھی کرو ہماری قیادت تمہارے ساتھ ہے بہت تعریفیں کرتے ہیں دل خوش ہو جاتا ہے۔۔۔۔اسی طرح جب ہم ان ۔۔۔۔کے جلسے میں جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ میرے ٹائیگرز ہو ڈرنا کسی سے نہیں ہے۔۔ ہائے۔۔۔ دل بہت خوش ہو جاتا ہے لیکن کبھی یہ بھی سوچا کہ اس طرح ہم کب تک اپنا دل خوش کرتے رہیں گے اپنی طاقت کا اظہار وہ کچھ اس طرح سے کرتے ہیں۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ دیکھو میرے ہاتھ کے...